Wednesday, January 31, 2018

میں غریب نہیں ہوتا ؟ ایک آدمی کا موسی علیہ سلام سے سوال؟

موسی علیہ سلام کے پاس ایک بندہ آیا۔ اور کہا میں غریب نہیں ھوتا۔ اللہ کے نبی میرے پاس مال زیادہ ہے ۔آپ کوئ شفقت فرمائیں ۔مسی علیہ سلام نے فرمایا۔ ایسا کر روٹی اونٹ پر بیٹھ کر کھا ۔تیرا مال کم ھو جائے گا۔اللہ کے نبی کا حکم تھا ۔ اس نے کہا ٹھیک ہے ۔اس نے کھانا اقنٹ پہپہلے دسترخان بیچھایا تھا۔ اب جہاں بھی جاتا اونٹ پہ بیٹھ کے کھانا کھاتا۔کچھ ؑرصے بعد آیا ۔ کہنے لگا کہ سرکار مال تو اور بھی بڑھ گیا ھےتو موسی علیہ سلام نے پوچھا؟ میں نے تجھے کہا تھا ناکہ اونٹ پر بیٹھ کے کھانا۔ کیونکہ اونٹ پر بیٹھ کر کھانے سےدسترخان نہیں بیچھتا۔کھانے کے زرے نیچے گرتے ریتے ہیں اونٹ ہلتا رہتا ہے۔مسی علیہ سلام نے پوچھا تو کھانا کیسے کھاتا تھا۔اس نے کہا میں نے کپڑا سلوا رکھا تھاآگے اونٹ کے کوھان کےساتھ لکڑیاں باندہ کرگلے میں کپڑا باندہ لیا۔کہ جب بھی کھانا کھاتا اس کے زرے گرتےاور پھر وہ زرے اکٹھے کرتااور پھر ایسے بل تلاش کرتا۔ جو کیڑوں مکوڑوں کا بل ھوتا تھا ان کے سمنے وہ زرے ڈالتا تھا۔ فرمایا تو قیامت تک ایسا کرتا رہےکبھی فقیر نہیں ھو سکتا۔۔۔ کہ تو کھاتا بھی ہے اور کھلاتا بھی ہے اور رزق کی قدر بھی کرتا ھے۔۔

سوشل میڈیا پر توحید و سنت کی اشاعت پر کام کرنے والے احباب کیلئےعلامہ عطا...

مناظر اسلام علامہ خضر حیات نے خادم رضوی کا چیلج قبول کر لیا شیر اشاعت کے...